شنگھائی تعاون تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کے رکن ممالک کو مشرق وسطیٰ کی صورت حال میں اضافے پر گہری تشویش ہے یہ صورتحال بین الاقوامی امن، سلامتی اور استحکام کے لیے حقیقی خطرہ بن سکتی ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ معیارات کے مطابق سیاسی اور سفارتی ذرائع سے خطے میں صورتحال کو مستحکم کرنے کے لیے فوری اور موثر اقدامات ضرورت پر زور دیا ہے۔
آپ کا تبصرہ