14 ستمبر، 2024، 12:11 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85595868
T T
0 Persons

لیبلز

ترجمان وزارت خارجہ : فلسطین میں امید ، مقبوضہ فلسطین میں مایوسی پھیل رہی ہے

تہران- ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ  نا قابل بیان مصائب کے باوجود غزہ کے کھنڈرات میں فلسطینی قوم کی افسانوی مزاحمت  اور مقبوضہ فلسطین سے غاصبوں کی الٹی ہجرت ، فلسطین میں امید اور مقبوضہ فلسطین میں مایوسی کی علامت ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان، ناصر کنعانی نے  سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں لکھا کہ ایک مختصر لیکن فتح کی طرف سے فلسطین میں امید کا ثبوت ہے یہ ويڈیو کلپ ، غزہ پٹی کے دیر البلح میں عید میلاد النبی ، خالص اور جڑ والی قوم اور جعلی و بنائی ہوئی بغیر جڑ کی چیز میں بہت فرق ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا: ناقابل بیان درد اور مصائب کے باوجود غزہ پٹی کے کھنڈرات میں فلسطینی قوم کی افسانوی مزاحمت و مجاہدت اور مقبوضہ فلسطین میں غاصبوں کا فرار اور الٹی ہجرت؛ فلسطین میں امید اور مقبوضہ علاقوں میں مایوسی  کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .