27 اگست، 2024، 6:06 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85580570
T T
0 Persons

لیبلز

امانی: شہید ہنیہ کے قتل کا ایران کی طرف سے  جو اب یقینی ہے

تہران- ارن ا- لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرنے کہا ہے کہ تہران میں صہیونی جرائم کے خلاف ایران کا جواب یقینی ہے اور وقت کا تعین اسلامی جمہوریہ کی مسلح افواج کی ذمہ داری ہے۔

لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبی امانی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے لبنانی میڈیا کے متعدد ماہرین سے ملاقات کی اور لبنان اور خطے کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے کہا:  لبنانی ماہرین نے الگ الگ جواب دینے کی مزاحمت کی حکمت عملی کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس بناء پر تہران میں صیہونیوں کے جرم کا جواب یقینی ہے تاہم وقت کا تعین اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی حکام کریں گے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .