11 جولائی، 2024، 2:26 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85536457
T T
0 Persons

لیبلز

غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی جنگ کے آغاز سے اب تک 466 لبنانی شہید

تہران (ارنا) لبنان کی وزارت صحت نے غزہ کی پٹی کے باشندوں کے خلاف صیہونی جنگ کے آغاز کے بعد سے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کی جارحیت میں اس ملک کے 466 افراد کے شہید ہونے کا اعلان کیا ہے۔

 غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی جنگ کے آغاز سے اب تک 1 ہزار 438 افراد زخمی اور 466 شہید ہوئے۔

دوسری جانب آج (جمعرات) علی الصبح صیہونی فوج کے جنگجوؤں نے جنوبی لبنان میں واقع شہر رامیا کے اطراف کے علاقوں پر حملہ کیا۔

صیہونی توپ خانے نے جنوبی لبنان کے شہر علم الشعب کے اطراف کے علاقے کو بھی نشانہ بنایا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .