صیہونی حملہ
-
عالم اسلام"ہم جواب دینگے"؛ صیہونی حملوں پر انصار اللہ کا ردعمل
تہران - ارنا - یمن کی انصار اللہ کے انفارمیشن آرگنائزیشن کے ڈپٹی نے یمنی بندرگاہ الحدیدہ پر صیہونی حکومت اور امریکہ کے مشترکہ حملے پرایک بیان میں تاکید کی ہے کہ ہم اس بمباری کا جواب ضرور دیں گے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی میں صیہونی بربریت، شیر خوار بچوں کے قتل کا سلسلہ جاری
تہران - IRNA - غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا نیا سلسلہ مسلسل بیسویں روز بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔
-
عالم اسلامجنوبی لبنان پر صیہونی حملے میں 10 شہری شہید اور زخمی
تہران (ارنا) صہیونی فوج کی جانب سے جنوبی لبنان میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
عالم اسلامجنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، لبنانی وزیراعظم کی مذمت
تہران (ارنا) لبنان کی نگراں حکومت کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامحماس ذرائع: قابض صیہونی حکومت کا مکمل جنگ بندی قبول کرنے سے انکار
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سینئر رکن اسامہ حمدان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض حکومت غزہ پٹی سے مکمل جنگ بندی اور انخلاء کو قبول کرنے سے انکاری ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے کمال عدوان ہسپتال پر مہلک روبوٹ بم حملہ
تہران (ارنا) صیہونی فوج نے آج صبح شمالی غزہ پٹی میں واقع کمال عدوان اسپتال پر روبوٹ بم سے مہلک حملہ کرکے نہتے فلسطینیوں کے خلاف ایک اور جرم کا ارتکاب کیا۔
-
عالم اسلاممغربی کنارے میں 10 فلسطینیوں کی شہادت
تہران (ارنا) مغربی کنارے میں صیہونی فوجی حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی ایک اور خلاف ورزی/ اسرائیلی فضائی حملے میں ایک لبنانی شہید
تہران - ارنا - میڈیا ذرائع نے آج (بدھ) کو اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی علاقوں پر حملہ کیا جس میں ایک لبنانی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
-
عالم اسلامبیت لاھیا میں اسرائیل کی نئی جارحیت، 25 بچوں سمیت 93 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے شمالی غزہ پٹی میں واقع بیت لاھیا کیمپ کے رہائشی کمپلیکس پر صیہونی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 93 فلسطینی شہریوں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستایران پر حملے کا حکم جاری کرتے وقت صیہونی حکومتی عہدیداروں کے چہرے پر واضح اضطراب
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی کے سی ای او نے اپنے پیغام میں کہا کہ بعض غیر ملکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی عوام غاصب صیہونی حکومت کے اقدامات سے پریشان ہیں، جبکہ تصویر سے ظاہر ہورہا ہے کہ ایران پر حملے کا حکم جاری کرتے وقت صیہونی رہنماؤں کے چہروں پر اضطراب ہے۔
-
دفاعبین الاقوامی میڈیا کی جعلی خبریں جن کی تصاویر صبح سویرے اسرائیل کے حملے سے متعلق نہیں
تہران (ارنا) ایران پر صیہونی حکومت کے حملے کے اعلان کے ساتھ ہی بعض بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے ایسی تصاویر اور ویڈیوز شائع کیں جن کا حالیہ گھنٹوں کے واقعات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
تصویرشہید علی حیدری کے جسد خاکی کا وداع
شہید علی حیدری کی تدفین جمعرات کی شام (24 اکتوبر 2024) معراج شہداء میں کی گئی۔ شہید القدس ڈاکٹر علی حیدری لبنان میں زخمیوں اور بیماروں کو علاج اور طبی امداد فراہم کرنے گئے تھے۔ یکم نومبر کو وہ صیہونی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے۔
-
عالم اسلام5 ہسپتال مکمل طور پر بند ہوگئے ہیں، لبنان کی ڈاکٹر یونین کے سربراہ
تہران (ارنا) لبنان کی ڈاکٹر یونین کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان پر صیہونی حملوں کے نتیجے میں 5 ہسپتال مکمل طور پر بند ہو گئے ہیں۔
-
تصویرشہید عباس نیلفروشاں کی تشیع جنازہ
تہران (ارنا) لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی ایڈوائزر شہید میجر جنرل عباس نیلفروشان کی نماز جنازہ اور مجلس، آج بروز منگل (15 اکتوبر 2024) کی صبح 8:30، اعلی فوجی اور حکومتی حکام، شہید کے اہل خانہ کی موجودگی میں میدان امام حسین (ع) میں ادا کی جارہی ہے۔
-
سیاستشام میں ہلال احمر کے گودام پر صیہونی دہشت گردانہ حملہ / ایران کا سلامتی کونسل کو مذمتی خط
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے شام میں ایران کے ہلال احمر کے گودام پر اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی طرف سے انسانی اور طبی سہولیات کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا بین الاقوامی انسانی قوانین کی صریح خلاف ورزی اور ناقابل تردید جنگی جرم ہے۔
-
عالم اسلامپناہ گزینوں کے گھروں اور خیموں پر صیہونی جارحیت، 15 فلسطینی شہید
تہران (IRNA) غزہ میں پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر صیہونی حکومت کے حملے میں 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
دفاعایران صہیونی دشمن سے مزاحمتی شہداء کے خون کا بدلہ لے گا، قدس فورس کے ڈپٹی
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے نائب کوآرڈینیٹر نے میلاد بیدی کے تشییع جنازہ کے موقع پر کہا کہ مزاحمت کے شہداء کا پاکیزہ خون لافانی ہے اور اسلامی جمہوریہ صیہونی دشمن سے اس خون کا بدلہ لے گا۔
-
عالم اسلامیمنی قوم کی لغت میں "جارح کو سزا دینے میں تاخیر" کا لفظ نہیں / اسرائیل کو اسکے کیے پر پشیمان کرینگے
تہران (ارنا) یمن کی انصار اللہ کے پولیٹیکل بیورو کے ایک رکن نے اتوار کے روز یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حملے کے ردعمل میں کہا کہ جارح کو سزا دینے میں تاخیر کا لفظ یمنی قوم کی لغت میں نہیں اور صیہونی حکومت کی تاریخی حماقت پر یمنی قوم کا ردعمل صیہونیوں کے لیے یقینی اور تکلیف دہ ہوگا۔
-
عالم اسلامبحرین میں مظاہرے / یمن پر صیہونی حملے کی مذمت
تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں بحرین میں مظاہروں کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل دردناک جواب کا انتظار کرے، انصار اللہ
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن علی القحوم نے ایک بیان میں الحدیدہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دردناک جواب کا انتظار کرے۔
-
عالم اسلامغزہ کے عوام کے خلاف صیہونی جنگ کے آغاز سے اب تک 466 لبنانی شہید
تہران (ارنا) لبنان کی وزارت صحت نے غزہ کی پٹی کے باشندوں کے خلاف صیہونی جنگ کے آغاز کے بعد سے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کی جارحیت میں اس ملک کے 466 افراد کے شہید ہونے کا اعلان کیا ہے۔