31 مئی، 2024، 4:59 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85495349
T T
0 Persons

لیبلز

31 مئی 2024 کی تہران کی مرکزی نماز جمعہ

31 مئی، 2024، 4:59 PM
News ID: 85495349
31 مئی 2024 کی تہران کی مرکزی نماز جمعہ

31 مئی 2024 کو تہران کی مرکزی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ترابی فرد کی امامت میں، تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی ۔ نمازیوں نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد غزہ کے نہتے عوام کے قتل عام پر مبنی غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت میں مظاہرہ کیا.

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .