31 مئی 2024 کو تہران کی مرکزی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ترابی فرد کی امامت میں، تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی ۔ نمازیوں نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد غزہ کے نہتے عوام کے قتل عام پر مبنی غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت میں مظاہرہ کیا.
آپ کا تبصرہ