تہران میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے پیکرہای پاک کے الوداع کی مجلس

تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں، شہدائے خدمت، صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ شہید حسین امیر عبداللّہیان، امام جمعہ تبریز، شہید آیت اللہ سید محمد علی آل ہاشم ، صوبہ مشرقی آذربائيجان کے گورنر شہید مالک رحمتی اور ان کے ساتھیوں کے پیکرہائے پاک سے الوداع کی مجلس

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .