کولمبیا کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے اعلان کے بعد اٹھنے والے یہود دشمنی کے الزامات کو واضح طور پر مسترد کردیا اور تاکید کی کہ کولمبیا اسرائیل کے جرائم میں شریک نہیں ہوسکتا۔
صیہونی حکومت کو ایک اور دھچکا!
بگوٹا اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات کا خاتمہ، کولمبیا اسرائیلی جرائم میں شریک نہیں ہو سکتا
2 مئی، 2024، 4:20 PM
News ID:
85464466

تہران (ارنا) بگوٹا نے صیہونی جکومت کے ساتھ یہ کہہ کر سفارتی تعلقات کا خاتمہ کردیا ہے کہ کولمبیا اسرائیلی جرائم میں شریک نہیں ہو سکتا۔
آپ کا تبصرہ