کولمبیا
-
دنیااسرائیل کے لئے پتھر کے کوئلے کی برآمدات بند کرنے کے کولمبیا کے فیصلے کا حماس نے خیر مقدم کیا ہے
تہران – ارنا- حماس نے کولمبیا کے صدر کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جس کے ذریعے صیہونی حکومت کے لئے پتھر کے کوئلے کی برآمد پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
دنیاکولمبیا نے صیہونی حکومت کے سفیر کو نکال دیا
تہران – ارنا – غزہ کے مظلوم عوام پر حملے جاری رہنے پر کولمبیا کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی روابط ختم کرنے کے اعلان کے بعد آج اتوار کو غاصب صیہونی حکومت کا سفیر کولمبیا سے نکل گیا
-
دنیاکولمبیا کے صدر نے نیتن یاہو کو بین الاقوامی مجرم قرار دے دیا
تہران-ارنا- کولمبیا کے صدر نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو غزہ میں نسل کشی کی وجہ سے " بین الاقوامی مجرم " قرار دیا ہے۔
-
دنیالاطینی امریکہ میں کولمبیا کی جانب سے اسرائیل کے خلاف پہلی تجارتی پابندی!
تہران (ارنا) کولمبیا کی حکومت نے سفارتی اقدامات کے ذریعے اسرائیل کو کوئلے کی برآمد روک دی ہے تاکہ غزہ جنگ کو روکنے کے لیے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ یہ اقدام لاطینی امریکی ملک کی صیہونی حکومت کے خلاف پہلی تجارتی پابندی ہے۔
-
دنیاانسانی حقوق کا احترام نہ کرنے کی بنا پر اسرائيل سے تعلقات منقطع کرلیے ہیں، کولمبیا
تہران- ارنا- کولمبیا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی انسانی قوانین کا احترام نہ کرنے کی بنا پر ان کے ملک نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کر لیے ہیں۔
-
-
صیہونی حکومت کو ایک اور دھچکا!
دنیابگوٹا اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات کا خاتمہ، کولمبیا اسرائیلی جرائم میں شریک نہیں ہو سکتا
تہران (ارنا) بگوٹا نے صیہونی جکومت کے ساتھ یہ کہہ کر سفارتی تعلقات کا خاتمہ کردیا ہے کہ کولمبیا اسرائیلی جرائم میں شریک نہیں ہو سکتا۔
-
دنیاکولمبیا نے صیہونی حکومت سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا
تہران-ارنا-کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ جمعرات کو صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات پوری طرح سے ختم ہو جائيں گے۔
-
دنیاامریکی یونیورسٹی کے اساتذہ میں غزہ جنگ کے مخالفین میں شامل
تہران-ارنا- امریکی یونیورسٹیوں کے اساتذہ بھی اب غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی میں اس ملک کے طلبہ کا ساتھ دینے کے لئے آگے آئیں ہیں۔