30 اپریل، 2024، 7:43 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85462481
T T
0 Persons

لیبلز

بحر ہند میں ایک جہاز پر ڈرون حملہ

30 اپریل، 2024، 7:43 PM
News ID: 85462481
بحر ہند میں ایک جہاز پر ڈرون حملہ

 تہران – ارنا -  بحری ہند میں یمن کے جزیزہ سقطری کے قریب ایک بحری جہاز پر ڈرون حملہ ہوا ہے

ارنا نے الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ برطانیہ کی سمندری تجارت کی ایجنسی نے اعلان کیا ہے  کہ بحر ہند میں یمن کے جزیرہ سقطری  سے 170 میل جنوب مشرق میں ایک سیکورٹی حادثے کی خبر ملی ہے۔

  اس رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی سمندری تجارت کی ایجنسی نے بتایا ہے کہ موصولہ رپورٹ کے مطابق بحر ہند میں ایک کمرشیل بحری جہاز پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔  

 برطانیہ کی سمندری تجارت کی ایجنسی نے اس سلسلے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی  ہیں کہ یہ حملہ کس کی طرف سے ہوا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .