امریکی فوجی افسر کی خودسوزی، غزہ کے بارے میں مغرب کی پالیسیوں کی فضیحت کا نتیجہ ہے
28 فروری، 2024، 5:13 PM
News ID:
85401680
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انتخابات سے قبل ایک ملاقات میں کہا: مغرب کی پالیسیاں اس حد تک شرمناک ہو چکی ہیں کہ امریکی فضائيہ کا ایک افسر خود سوزی کر لیتا ہے۔
آپ کا تبصرہ