رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں 10 جنگی جرائم کا ارتکاب کیا جس میں 104 فلسطینی شہید اور 160 زخمی ہوئے۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں۔
واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک 29 ہزار 514 فلسطینی غزہ میں شہید ہوچکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 69 ہزار 616 بتائی گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ