انہوں نے سوشل میڈیا پر ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو سے اپنی ملاقات کی تصویر پوسٹ کرکے لکھا ہے: جناب مدثر صاحب تہران پہنچ گئے ہيں۔ کچھ ہی گھنٹوں میں ہمارے سفیر جناب امیری اسلام آباد پہنچ رہے ہيں۔
انہوں نے لکھا: دونوں ملکوں کے عوام اور حکام، ہیمشہ کی طرح اچھے تعلقات کی بحالی سے خوش ہیں۔ موجودہ حالات میں دوستی و برادری میں استحکام کے لئے دونوں ملکوں کے ذرائع ابلاغ کی ذمہ داری کافی بھاری ہے۔
آپ کا تبصرہ