8 جنوری، 2024، 1:58 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85347687
T T
0 Persons

لیبلز

بلومبرگ: برکس کی توسیع، ایران اور روس کے خلاف مغربی دباؤ میں کمی

تھران (ارنا) بلومبرگ کے مطابق برکس کی توسیع، ایران اور روس کے خلاف مغربی دباؤ میں کمی کا باعث ہوگا۔

بلومبرگ نے لکھا ہے کہ برکس ممبران کی تعداد بڑھنے سے روس اور ایران کے خلاف مغرب کا دباؤ کمزور پڑ سکتا ہے۔

برکس میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، ایتھوپیا اور ایران کے شامل ہونے سے اس گروپ کی تاثیر میں اضافہ اور روس و ایران پر مغرب کا دباؤ کم ہوگا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .