بریکس
-
معیشتبلومبرگ: برکس کی توسیع، ایران اور روس کے خلاف مغربی دباؤ میں کمی
تھران (ارنا) بلومبرگ کے مطابق برکس کی توسیع، ایران اور روس کے خلاف مغربی دباؤ میں کمی کا باعث ہوگا۔
-
سیاستغزہ میں صہیونی جرائم کی روک تھام کے لیے صدر ایران کی بریکس رہنماؤں کو تجاویز
تہران (ارنا) بریکس ممالک کے غیر معمولی اجلاس میں صدر ایران نے صیہونیوں کے جرائم کو روکنے کے لیے تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے تمام بین الاقوامی اداروں کو مفلوج اور بے اثر بنا دیا ہے۔
-
سیاستصدر ایران کی درخواست پر برکس کا ہنگامی اجلاس کل ہوگا، غزہ کی صورتحال پر غور کیا جائے گا
صدر ایران کی درخواست پر غزہ کی دن بہ دن بگڑتی صورتحال سے متعلق برکس کا غیر معمولی کل شام منعقد ہوگا۔
-
سیاستامیر عبداللہیان: بریکس ممالک سے غزہ کی سنگین صورتحال کو فوری ایجنڈے پر رکھنے کی اپیل
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے بریکس کے 5 رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے نام الگ الگ خطوط میں صیہونی حکومت کے جرائم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے رکن ممالک سے فعال، تعمیری اور ذمہ دارانہ اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
ایران کے صدر کا امریکی ٹیلی ویژن چینل NBC کو انٹرویو
سیاستواگزار ہونے والی رقم خرچ کرنے کا اختیار حکومت ایران کے پاس ہے
تہران (ارنا) ایران کے صدر مملکت نے کہا ہے کہ واگزار ہونے والی رقم خرچ کرنے کا اختیار حکومت ایران کے پاس ہے جبکہ ہم سمجھتے ہیں کہ امریکہ میں زیر حراست ایرانیوں کو ناحق حراست میں لیا گیا ہے اور انہیں فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے۔
-
معیشتایران کے اقتصادی ترجمان کا بیان: گزشتہ 2 سال میں بریکس ممالک کیساتھ تجارتی حجم میں ٪14 اضافہ
تہران (ارنا) ایرانی حکومت کے اقتصادی ترجمان سید احسان خاندوزی نے کہا ہے کہ ایران کی ٪50 برآمدات بریکس ممالک کیساتھ ہیں اور گزشتہ 2 سال میں بریکس کیساتھ تجارتی حجم میں ٪14 اضافہ ہوا ہے۔
-
بریکس سربراہی اجلاس،
سیاستسعودی وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات
تہران (ارنا) سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے جنوبی افریقہ میں بریکس سربراہی اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات اور دو طرفہ امور پر بات چیت کی۔
-
سیاستشنگھائی اور بریکس کیساتھ منسلک ہونے سے مشترکہ مفادات کا حصول ممکن ہے، ایرانی سفیر
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں ایران کے سفیر رضاعلی امیری مقدم نے یونی پولرازم کے زوال اور دنیا میں ابھرتی ہوئی نئی اقتصادی طاقتوں کی جدوجہد کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ شنگھائی اور بریکس جیسی آرگنائزیشن صحت مند اقتصادی مقابلے اور مشترکہ مفادات کے حصول کا بہترین پلیٹ فارم ہیں۔