غزہ میں 4 مرکاوا ٹینک اور 4 اسرائیلی عملہ بردار بکتربند گاڑیوں کی تباہی

غزہ کی پٹی کے متعدد محوروں میںمزاحمتی فورس اور صیہونی افواج کی مسلسل جھڑپیں جاری ہیں۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق صیہونی فوج کے 4 مرکاوا ٹینک اور 4 عملہ بردار بکتربند گاڑیوں کو تباہ کر دیا ہے۔

القسام بٹالین کے جوانوں نے غزہ شہر کے علاقے شیخ رضوان میں صیہونی فوج کے 4 مرکاوا ٹینک اور 4 دیگر بکتر بندگاڑیوں کو الیاسین 105 راکٹوں سے تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .