8 نومبر، 2023، 9:23 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85285420
T T
0 Persons

لیبلز

پاکستان میں صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کا فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

اسلام آباد (ارنا) صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور فلسطین کے ساتھ اظہار کے لیے پاکستان کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کارکنوں اور صحافیوں نے بدھ کی شام کراچی میں ریلی نکالی

ریلی میں مختلف صحافتی تنظیموں کے عہدیداروں اور کارکنوں کے علاوہ بڑی تعداد میں عام شہریوں نے بھی شرکت کی۔ 

مظاہرین نے غزہ میں پیشہ ورانہ سرگرمیوں کی ادائيگی دوران شہید ہونے والے صحافیوں سے بھی یکجہتی کا اعلان کیا۔

قابل ذکر ہے کہ ایک ماہ سے جاری اسرائيلی جارحیت میں چالیس سے زائد صحافی شہید ہوچکے ہیں۔

غاصب صیہونی حکومت جان بوجھ کر صحافیوں اور نامہ ںگاروں کو نشانہ بنا رہی ہے جسکا مقصد غزہ میں اپنے جنگی جرائم کی خبریں میں سامنے آنے سے روکنا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .