پوری دنیا کو اسرائیل کی بربریت کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے،  آیت اللہ سیستانی

آیت اللہ سیستانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم دنیا آنکھوں کے سامنے ہورہے ہیں لیکن کوئی انکو روکنے والا نہیں ہے ۔

فلسطین کی حالیہ صورتحال کے حوالے سے آیت اللہ سیستانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم دنیا  آنکھوں کے سامنے ہورہے ہیں لیکن کوئی انکو روکنے والا نہیں ہے ۔

اس بیان میں کہا گیا ہے کہ پوری دنیا کو اس گھناؤنے ظلم کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے، ورنہ جارحین کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی۔

آیت اللہ سیستانی  نے تاکید کی کہ فلسطینیوں کو جائز حقوق دینا اور قبضے کا خاتمہ ہی خطے میں سلامتی کے حصول کا واحد راستہ ہے۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .