آئی آر آئی بی کے رپورٹر نے بتایا ہے کہ علاقہ کوہرے میں گھرا ہوا ہے جس سے سرچ آپریشن کا کام مشکل ہوگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بعض ماہر کوہپیما بھی امدادی ٹیموں میں شامل ہوگئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ سردی بڑھ گئی ہے اور فضائی امداد کا امکان نہیں ہے لہذا ریسکیو اینڈ آپریشن ٹیمیں زمینی راستوں سے جائے حادثہ پر پہنچنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ، تبریز شہر کے امام جمعہ، وزیر خارجہ اور صوبہ آذربائیجان شرقی کے گورنر بھی موجود ہیں۔
آپ کا تبصرہ