1 اکتوبر، 2023، 10:28 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85244278
T T
0 Persons

لیبلز

37 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

تہران (ارنا) 37ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی افتتاحی خطاب کر رہے ہیں۔

 بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا مقصد مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کو فروغ دینا اورعلمائے کرام اور دانشوروں کے درمیان اتفاق رائے پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ مسلم امہ کی تشکیل کا راستہ ہموار کرنا ہے۔

پچھلے سال 36ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں  60 ممالک کے 200 مفکرین اور 100 مقامی سیاسی اور ثقافتی شخصیات شریک تھیں۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .