وحدت اسلامی کانفرنس
-
پاکستانپاکستان میں عاشقان رسول (ص) کا ایک بڑا اجتماع؛ غزہ کے لیے شیعہ سنی اتحاد کا مظاہرہ
اسلام آباد(IRNA) لاہور میں حضرت خاتمی (ص) کی ولادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکردہ شعیہ اور سنی علمائے کرام اور سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔
-
سیاستاگر ملت اسلامیہ اپنی طاقت کا استعمال کرے تو صیہونی حکومت کو قلب امت سے نکالا جاسکتا ہے۔
تہران (IRNA) رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اگر امت اسلامیہ اپنی اندرونی طاقت کو بروئے کار لائے تو صیہونی حکومت اسلامی معاشرے کے قلب سے مٹ جائے گی۔
-
سیاستافغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
تہران (IRNA) وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک افغانستان کے نمائندے کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی ترانے کی توہین اور غیر سفارتی اور ناقابل قبول اقدام کے بعد افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا گيا۔
-
تصویر38ویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس
38ویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس جمعرات کی صبح صدر ایران "مسعود پزشکیان" کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستاتحاد کے ذریعے مسلمانوں کی طاقت میں اضافہ ہوگا، صدر ایران کا وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب
تہران (IRNA) صدر مملکت نےکہا ہے کہ دشمن ہمارے درمیان تفرقہ اور اختلافات پیدا کرتاہے جبکہ اتحاد و اتفاق مسلمانوں کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔
-
معاشرہبین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات، تصویری جھلکیاں
تہران (ارنا) پیغمبر رحمت و ہدایت حضرت محمد مصطفیٰ (ص) اور امام صادق (ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر حکومتی عہدیداروں، اسلامی ممالک کے سفیروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاستایران کی ایٹمی کامیابیاں امن و انسانیت کی خدمت کے لئے ، اسلامی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران ایٹمی ہتیھاروں کے لئے کوشاں نہيں ہے اور ہمیشہ پرامن ایٹمی انرجی کی راہ میں آگے بڑھا ہے، کہا کہ ایٹمی شعبے میں ایران کی کامیابیاں امن و امان اور انسانیت کی خدمت کے لئے ہیں۔
-
37 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے صدر ایران کا خطاب
سیاستغاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی بات مضحکہ خیز ہے/ سمجھوتے اور ہتھیار ڈالنے کا آپشن میز سے ہٹا دیا گیا ہے، صدر ایران
تہران (ارنا) ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے 37 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی بات مضحکہ خیز ہے۔ انکا کہنا تھا کہ سمجھوتے اور ہتھیار ڈالنے کا آپشن ہٹا دیا گیا ہے۔
-
سیاست37 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز، تصویری جھلکیاں
37 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس (1 اکتوبر 2023) صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور مختلف اسلامی ممالک کے اعلی عہدیداروں، علمائے کرام اور دانشوروں کی موجودگی میں منعقد ہو رہی ہے۔
-
سیاست37 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
تہران (ارنا) 37ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی افتتاحی خطاب کر رہے ہیں۔
-
سیاستوحدت اسلامی کے تیسرے علاقائی اجلاس میں 1700 مہمانوں کی شرکت متوقع
ارومیہ (ارنا) عالمی وحدت اسلامی کی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ 9 اگست 2023 کو ارومیہ میں منعقد ہونے والے وحدت اسلامی کے تیسرے علاقائی اجلاس میں ایران اور پڑوسی ممالک سے 1700 مہمان شرکت کر رہے ہیں۔