23 ستمبر، 2023، 6:50 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85237131
T T
0 Persons

لیبلز

سویڈن اور اریٹیریا کے وزرائے خارجہ سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں

نیویارک – ارنا-   نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے  قیام کے چھٹے دن سویڈن اور اریٹریا کے وزرائے خارجہ سے ان کی ملاقاتیں ہوئی ۔  

 ارنا کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق سنیچر کو  نیویارک میں  سویڈن اور اریٹیریا کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی قیامگاہ پر ان سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں ۔  

ایران اور سویڈن کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دو طرفہ معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی ۔

اسی طرح  اریٹیریا کے وزیر خارجہ نے بھی ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللیہان کی قیامگاہ پر ان سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ۔

 یاد رہے کہ  ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے چھے دن قبل نیویارک پہنچے تھے۔ ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

0 Persons

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .