9 ستمبر، 2023، 11:58 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85224153
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی گرلز ہاکی ٹیم کی دوسری پوزیشن

9 ستمبر، 2023، 11:58 PM
News ID: 85224153
ایران کی گرلز ہاکی ٹیم کی دوسری پوزیشن

ابوظہبی (ارنا) Iیران کی گرلز آئس ہاکی ٹیم متحدہ عرب امارات سے شکست کھا کر رنر اپ رہی۔

 ایران کی ایران مال گرلز آئس ہاکی ٹیم یونیٹی کپ کے  فائنل میں متحدہ عرب امارات کی الذہبی ٹیم کے خلاف 4-2 سے ہار گئی اور چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

ایران مال کی آئس ہاکی ٹیم چار میچ جیتنے کے بعد یونیٹی کپ کے فائنل میں پہنچی تھی جہاں اس کا مقابلہ  میزبان ملک کی ٹیم سے ہوا۔

اس سے پہلے ایران مال آئس ہاکی ٹیم نے امارات کی شاہین، فلپائن کی ایگل، میکسیکو کی پینٹرنز اور امارات کی یاس جیسی ٹیموں کو ہرایا تھا۔ ایران کی ہدیہ آقائی کو ٹورنمنٹ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔   

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .