خلیج فارس میں واقع دلوار بندرگاہ سے شروع ہونے والی نیول پریڈ برطانوی سامراج کے خلاف جدوجہد کرنے والے سورما شہید رئيس علی دلوار کی یاد میں منعقد کی گئی تھی اور اسکا مقصد ان کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔
شہید رئیس علی دلوار پہلی جنگ عظیم کے دوران انتہائی کم جنگی وسائل کے باوجود علمائے کرام کے ساتھ مل کر برطانوی سامراج کے خلاف ڈٹ گئے تھے۔
آپ کا تبصرہ