29 جولائی، 2023، 9:33 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85184125
T T
0 Persons

لیبلز

عراق میں عزاداری سید الشہدا (ع)

29 جولائی، 2023، 9:33 PM
News ID: 85184125
عراق میں عزاداری سید الشہدا (ع)

کربلا میں عاشوراۓ حسینی۔ تصویری رپورٹ

کربلا (ارنا) عراق میں یوم عاشورا کے موقع پر مختلف ممالک بالخصوص ایران، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین کے علاوہ متعدد افریقی ممالک سے بھی عزاداران حسینی موجود ہیں۔ بین الحرمین میں اسوقت ہزاروں کی تعداد میں عزادار ماتم اور نوحہ خوانی میں مصروف ہیں۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .