29 جولائی، 2023، 1:17 AM
Journalist ID: 5480
News ID: 85183254
T T
0 Persons

لیبلز

شام غریباں اور ذکر عقیلہ بنی ہاشم سلام اللہ علیہا

تہران- ارنا- شام غریباں کے موقع پر ایک مجلس عزا رہبر انقلاب اسلامی اور دیگر عزاداروں کی شرکت سے جمعہ کی رات امام خمینی امام بارگاہ میں منعقد ہوئی۔

       

شام غریباں اور ذکر عقیلہ بنی ہاشم سلام اللہ علیہا

شام غریباں کے موقع پر اہل بیت پر مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے تھے اس قیامت خیز دن کا غم منانے کے لئے امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں نے امام خمینی امام بارگاہ میں مجالس کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اہل حرم کی بے کسی کو یاد کیا اور اس مجلس عزا میں گزشتہ کئي دنوں کی طرح، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔

شام غریباں اور ذکر عقیلہ بنی ہاشم سلام اللہ علیہا

        اس مجلس عزا میں حجت الاسلام والمسلمین عابدینی نے تقریر کی جبکہ جناب محمود کریمی نے مرثیہ اور نوحہ پڑھا جس میں عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا ذکر خاص طور پر کیا گيا ۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فال و کیجئے @IRNA_Urdu   

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .