حضرت زینب (س)
-
تصویرشہدائے مدافعین حرم کو خراج تحسین
تہران میں صدر مملکت سید ابراہیم رئيسی کی موجودگی میں مقدس روضوں کی حفاظت میں جان دینے والے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گيا ۔
-
رہبر انقلاب کی شرکت سے
معاشرہشام غریباں اور ذکر عقیلہ بنی ہاشم سلام اللہ علیہا
تہران- ارنا- شام غریباں کے موقع پر ایک مجلس عزا رہبر انقلاب اسلامی اور دیگر عزاداروں کی شرکت سے جمعہ کی رات امام خمینی امام بارگاہ میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستصدر رئیسی کی حضرت زینب (س) کے روضہ پر حاضری
دمشق، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے دمشق کے دیہی علاقے زینبیہ میں حضرت زینب (س) کے روضہ پر حاضری دی اور مزاحمتی محور شام، لبنان، افغانستان، ایران اور دیگر ممالک کے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔