تہران میں یوم عاشور کے موقع پر مجالس عزا کا انعقاد اور جلوس ہائے عزا برآمد۔ تصاویر
صدر ایران تہران یونیورسٹی میں یوم عاشور کی مجلس میں ماتم کرتے ہوئے

یوم عاشورہ کے موقع پرتہران کے مختلف علاقوں میں مجالس عزا منعقد ہوئيں اور جلوس ہائے عزا برآمد کیے گئے جن میں لاکھوں کی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔ تہران کے بازار بزرگ اور صادقیہ اسکوائر پر ہونے والے مجالس اور جلوسوں کی چند تصاویر۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu 

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .