جلوس
-
تصویرعزائے امام حسین علیہ السلام میں شمع گردانی
بیرجند شہر کے مرکزی حصے میں واقع گاؤں بھدان میں موم بتیاں اٹھا کر جلوس نکالنا ایک روایتی رسم ہے جو ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل ہوتی ہے۔ یہ رسم جو حضرت ابوالفضل عباس (ع) سے محبت اور عقیدت سے وابستہ ہے، تاسوعا کی شام کو منعقد کی جاتی ہے۔ لوگ سورج غروب ہونے سے پہلے موم بتیاں روشن کرنا شروع کر دیتے ہیں اور روشن موم بتیاں اٹھائے مختلف محلوں میں جلوس کی شکل میں نکلتے ہیں۔ یہ جلوس گاوں کے امام بارگاہ میں ماتم کے ساتھ اختتام پذیر ہوتا ہے۔
-
تصویرعزاداران حسینی کا پاکستان کے مختلف شہروں میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج
پاکستان میں قرآنی محرم: عشق امام حسین(ع)، شیعہ اور سنی محبت کی علامت اور قرآن کی بے حرمتی کے خلاف متحد آواز
-
تصویرپاکستان میں 9 محرم الحرام کی تصویری رپورٹ
آج بروز جمعہ 9 محرم الحرام کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں بشمول "اسلام آباد" میں امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے ماتمی جلوس نکال کر، سینہ کوبی اور زنجیر زنی کر کے ، شہداء کربلا سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا گیا۔
-
تہران میں یوم عاشور کے موقع پر مجالس عزا کا انعقاد اور جلوس ہائے عزا برآمد۔ تصاویر
یوم عاشورہ کے موقع پرتہران کے مختلف علاقوں میں مجالس عزا منعقد ہوئيں اور جلوس ہائے عزا برآمد کیے گئے جن میں لاکھوں کی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔ تہران کے بازار بزرگ اور صادقیہ اسکوائر پر ہونے والے مجالس اور جلوسوں کی چند تصاویر۔