27 جولائی، 2023، 2:32 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85182119
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی تیل کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ

سن 2022 میں ایران کی تیل کی برآمدات 60.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

تہران (ارنا) امریکہ اور یورپین یونین کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود، سن 2022 میں ایران کی تیل کی برآمدات 60.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں اور مئی 2023 میں یہ رقم گزشتہ 5 سال کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu   

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .