30 جون، 2023، 2:53 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85155799
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی کبڈی ٹیم کی ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن

تہران، ارنا - ایرانی کبڈی ٹیم نے ایشین چیمپیئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

ایران کی قومی ٹیم جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں ایشیائی چمپئن شپ مقابلوں میں بھارتی حریف کے خلاف 41-31 کے نتیجے سے کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی اور دوسرے پوزیشن پر آگئی۔

ایرانی کبڈی ٹیم نے گروپ کے مرحلے میں چائنیز تائپے، ہانگ کانگ، جنوبی کوریا اور جاپان کی ٹیموں کو شکست دے دی لیکن آخری میچ میں بھارت سے شکست کھائی۔

2023 ایشین چیمپئن شپ کا 11 واں مرحلہ ایڈیشن 24 جون سے 1 جولائی تک جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقد ہوا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .