28 جون، 2023، 3:00 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85154506
T T
0 Persons

لیبلز

ایک لاکھ فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں عیدالاضحی کی نماز ادا کی

تہران، ارنا- القدس میں اسلامی محکمہ اوقاف نے کہا ہے کہ ایک لاکھ فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں عید الاضحی کی نماز ادا کی۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق، مسلمان فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے بدھ کی صبح مسجد الاقصیٰ میں عیدالاضحی کی نماز ادا کرنے کے لیے شرکت کی۔

جعلی صیہونی حکومت کی جانب سے عید الاضحی انتہائی حفاظتی اقدامات کے تحت منائی گئی۔

صیہونیوں نے متعدد نوجوان فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .