القدس شریف
-
سیاستایک لاکھ فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں عیدالاضحی کی نماز ادا کی
تہران، ارنا- القدس میں اسلامی محکمہ اوقاف نے کہا ہے کہ ایک لاکھ فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں عید الاضحی کی نماز ادا کی۔
-
سیاستماسکو کی نشست میں القدس کی آزادی پر مسلمانوں اور عیسائیوں کے خیالات کا تبادلہ
تہران، ارنا - روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ " القدس میں افطار " کے شرکاء نے ناجائز صیہونی ریاست کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی امنگوں کو پورا کرنے بشمول القدس الشریف کی آزادی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستقدس کے دوسری آپریشن کا پیغام؛ قابضین کبھی تحفظ میں نہیں ہوں گے
تہران۔ ارنا۔ فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے مقبوضہ شہر قدس میں 24 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں دوسری کارروائی کو اس حقیقت کی علامت قرار دے دیا کہ قابضین کو مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں سلامتی اور امن نظر نہیں آئے گا۔
-
سیاستفلسطین اور القدس الشریف آج بھی عالم اسلام کا پہلا مسئلہ ہے: امیرعبداللہیان
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے مختلف فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے عہدیداروں اور اراکین کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ فلسطین اور القدس الشریف آج بھی عالم اسلام کا پہلا مسئلہ ہے۔
-
تصویرحج 2022 میں اسرائیل مردہ باد کا نعرہ گونج اٹھا
تہران، اس سال حج کے دوران ایرانی حجاج کرام نے جمعہ کے روز صحرائے عرفات میں قرآن پاک کی آیات "کافروں کی تردید" کی تلاوت کی تاکہ مشرکین کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کیا جا سکے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں ہولناک جرائم کے 74 سال گزرنے کے باجود؛
اسپورٹسناجائز صہیونی ریاست اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتی رہتی ہے
تہران، ارنا- 15 مئی 1948 اسلامی دنیا میں تباہی کے دن کے ساتھ موافق ہے جسے یوم النکبہ نام سے جانا جاتا ہے، جب تقریباً 950,000 فلسطینیوں کو ان کے گاؤں اور گھروں سے زبردستی بے دخل کر دیا گیا تھا اور ان کے پاس اپنے گھروں کی چابیوں اور وطن واپسی کی امید کے سوا کچھ نہیں تھا۔
-
سیاستامت اسلامیہ القدس کی آزادی کا سودا نہیں کرے گی: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا – ایرانی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ القدس شریف کی آزادی کے مقصد سے تجارت نہیں کرے گی۔
-
سیاستایران کے 4000 شیعی اور سنی علماء نے قدس معاہدے پر دستخط کیے
تہران، ارنا- اسلامی اشتہارات تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل برائے مذاہب و عقائد نے قدس کو بچانے کے لیے لکھے گئے ایک معاہدے پر 4000 سنی اور شیعی علماء کے دستخط کرنے کا اعلان کیا۔
-
اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارت خانے کی میزبانی میں؛
سیاستپاکستانی حکام اور شخصیات نے صہیونی ریاست کی مذمت کرتے ہوئے عالمی یوم القدس کو منایا
تہران، ارنا- اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے کے زیر اہتمام میں عالمی یوم القدس کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے سینئر سیاسی رہنما اور معززین نے شرکت کی۔
-
ملک کے قرآنی خادموں سے خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب میں؛
سیاستیوم القدس، القدس کی آزادی اور جعلی صہیونی ریاست کی تباہی کا وعدہ دیتا ہے: ایرانی صدر
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نےعالمی یوم القدس کو دنیا کے تمام مظلوموں اور مومنین کا دن اور القدس کی آزادی، جعلی صہیونی ریاست کی تباہی اور قرآن پاک سے محبت کرنے والوں کی فتح کا دن قرار دیا۔
-
سیاستقدس اور مسجد الاقصی امت مسلمہ کی سرخ لکیر ہیں: او آئی سی
تہران، ارنا- اسلامی تعان تنظیم نے اس بات پر زور دیا کہ القدس شریف اور مسجد الاقصی، امت مسلمہ کی سرخ لکیر ہیں اور ان کے غاصب صہیونی ریاست کے قبضے سے آزاد کیے بغیر، علاقے میں قیام امن اور ستحکام نہیں برقرار نہیں ہوگا۔
-
سیاستمقبوضہ فلسطینی آرتھوڈوکس چرچ کے آرچ بشپ کی یروشلم کی آزادی کیلئے اٹھ کر کھڑے ہونے کی اپیل
لندن، ارنا- مقبوضہ فلسطینی آرتھوڈوکس چرچ کے آرچ بشپ نے قدس کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے دنیا کے تمام لوگوں سے قدس کی آزادی کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
سیاستمظلوم فلسطینی عوام اور مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے: سپاہ پاسداران
تہران، ارنا – سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب نے مسجد الاقصی پر ناجائز صہیونی ریاست کے وحشیانہ اور قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت کے میدان میں نوجوان فلسطینی نسل میں نئی اور عظیم انتفاضہ کا ظہور ہوگا۔ صیہونیوں اور ان کے علاقائی اور بین علاقائی حامیوں کا ڈراؤنا خواب ہے۔
-
سیاستمسجد الاقصیٰ میں صہیونیوں کے جرائم کو انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصی میں ناجائز صیہونی ریاست کے جرائم کو انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی قرار دیا۔
-
معاشرہمسجد الاقصی پر اسرائیل کا نیا حملہ؛ جمعرات سے اب تک سات فلسطینی شہید
تہران - ارنا - آج جمعہ کی صبح اسرائیلی غاصب حکومت کی افواج نے ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا، کل سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد سات ہو گئی ہے، اب تک 67 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔
-
سیاستمزاحمت فلسطینی قوم کی آزادی کیلئے واحد راستہ ہے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل اور القدس شریف کی آزادی کا واحد راستہ فلسطین کے تمام اصل باشندے عوامی ریفرنڈم میں شرکت ہے۔