ارنا کی رپورٹ کے مطابق، پارس جنوبی کے 11ویں فیز کے پلیٹ فارم کی تنصیب جسے سمندری جہاز کے ذریعے اس مقام پر منتقل کیا گیا تھا، منگل کی شام قومی آئل کمپنی میں ایرانی ماہرین کی مسلسل کوششوں سے انجام دیا گیا اور بدھ کی صبح کامیابی کے ساتھ مکمل کیا گیا۔
یومیہ 56 ملین کیوبک میٹر گیس کی پیداوار ایران کے جنوبی پارس فیلڈ کے 11ویں فیز کی ترقی کا بنیادی ہدف ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ