ایرانی قومی آئل کمپنی
-
معیشتایران نے خلیج فارس میں جنوبی پارس گیس فیلڈ کے فیز 11 کا پلیٹ فارم نصب کر دیا
بوشہر، ارنا - نیشنل ایرانی آئل کمپنی نے خلیج فارس میں اسٹریٹجک جنوبی پارس گیس فیلڈ کے فیز 11 کے پلیٹ فارم کو کامیابی سے نصب کر دیا ہے۔
-
معیشتتیل اور گیس کی پیداوار میں 50 فیصد اضافہ کرنے کیلئے 160 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ضرورت
تہران، ارنا – ایرانی قومی تیل کمپنی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی تیل اور گیس کی پیداواری صلاحیت کو 50 فیصد تک بڑھانے کے لیے تیل کی صنعت میں 89 ارب ڈالر اور گیس کی صنعت میں 71 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے۔
-
معیشتایرانی آئل کمپنی چار پڑوسی ممالک میں تیل اور گیس کی تلاش میں حصہ لیتی ہے
تہران، ارنا – ایرانی قومی آئل کمپنی میں ایکسپلوریشن کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران کے اس وقت تیل اور گیس کی تلاش کے میدان میں 4 ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات ہیں اور تلاش کی تکنیک کو ہمسایہ ممالک کو منتقل کرنے سے ملک کو آمدنی میں اضافہ ہوگا۔
-
معیشتایران نے ایشیائی خریداروں کو خام تیل کی فروخت کی قیمت بڑھا دی
تہران، ارنا – ایرانی قومی آئل کمپنی نے مئی کے مہینے کے دوران ایشیائی خریداروں کے لیے خام تیل کی قیمت فروخت میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
-
معیشتمغربی کارون کے مشترکہ آئل فیلڈز کے فروع کیلیے 8 بلین ڈالر منصوبے کی تجویز
تہران، ارنا - ایرانی قومی آئل کمپنی کے مینجنگ دائریکٹر نے مغربی کارون کے مشترکہ آئل فیلڈز کے فروع کیلیے 8 بلین ڈالر منصوبے کاحوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان منصوبوں میں سے ایک ایرانی کمپنیوں کا ایک کنسورشیم کی تشکیل کیساتھ جنوبی آزادگان آئل فیلڈ کے فیز 2 کا فروغ ہے ۔