ہائپرسونک میزائل کے ہدف کو نشانہ بنانے اور لانچ کرنے کے لمحے کی تصاویر
6 جون، 2023، 2:34 PM
News ID:
85132435
تہران، ارنا - ایرانی سپاہ پاسداران نے آج بروز منگل ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی اور سپاہ کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف جنرل حاجی زادہ کی موجودگی میں فاتح ہائپرسونک میزائل کی نقاب کشائی کی۔
متعلقہ خبریں
-
"فتاح" ہائپرسونک میزائل کو لانچ کرنے کا کامیاب تجربہ کی ویڈیو
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سلامی…
آپ کا تبصرہ