ہائپرسونک میزائل
-
دفاع"فتاح " ہائپر سونک میزائل، اسرائيل و امریکہ کے لئے پیغام ، صیہونی ذرائع ابلاغ
تہران-ارنا- صیہونی ذرائع ابلاغ نے "فتاح -2 " ہائپر سونک میزائیل کی رونمائي کو امریکہ اور صیہونی حکومت کے لئے ایک پیغام قرار دیا ہے۔
-
سیاستایران کی میزائلی سرگرمیاں قانونی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہیں: وزارت خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی میزائلی سرگرمیاں عالمی قوانین اور اصولوں کے عین مطابق ہیں۔
-
سیاستاسرائیل کو ایران پر حملہ کرنے کی طاقت نہیں ہے: صیہونی میڈیا کا اعتراف
تہران، ارنا- صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اس حکومت کے پاس ایران پر حملہ کرنے کی فوجی طاقت نہیں ہے۔
-
سیاستایرانی ہائپرسونک میزائل ''فتاح'
تہران، ارنا - ایرانی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے پہلے ایرانی ہائپرسونک میزائل کی تقریب رونمائی میں کہا کہ یہ ہائپرسونک میزائل ایک ایسا میزائل ہے جو دنیا میں منفرد ہے۔ اس میزائل کی نقاب کشائی کے ساتھ ایران ان ٹیکنالوجی کے حامل چار ممالک میں شامل ہو گیا ، ''فتاح' میزائل کو اپنی ٹیکنالوجی کی وجہ سے کوئی اینٹی میزائل نہیں ہے۔ ''فتاح' میزائل کو مختلف سمتوں میں حرکت کرنے کی وجہ سے کسی بھی میزائل سے تباہ نہیں کر سکتا ہے
-
سیاستایران، ہائپر سونک ٹیکنالوجی کے حامل چار ممالک میں شامل ہوگیا: ایرانی جنرل
تہران، ارنا - سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اس میزائل کے کامیاب تجربے سے اسلامی جمہوریہ ایران، ہائپرسونک ٹیکنالوجی کے حامل چار ممالک میں شامل ہوگیا۔
-
سیاستہائپرسونک میزائل کے ہدف کو نشانہ بنانے اور لانچ کرنے کے لمحے کی تصاویر
تہران، ارنا - ایرانی سپاہ پاسداران نے آج بروز منگل ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی اور سپاہ کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف جنرل حاجی زادہ کی موجودگی میں فاتح ہائپرسونک میزائل کی نقاب کشائی کی۔
-
سیاستخطی ممالک کیلیے ایرانی ڈیٹرنس طاقت پائیدار سلامتی اور امن کا نقطہ ہے: ایرانی صدر
تہران - ارنا - صدر مملکت نے کہا ہے کہ دفاعی اور میزائل صنعتیں ایران میں مقامی ہو گئی ہیں اور ایران کی دفاعی طاقت خطے کے ممالک کے لیے مستحکم سلامتی اور امن کا نقطہ ہے۔
-
سیاستایرانی ہائپرسونک میزائل "فتاح" کی خصوصیات
تہران، ارنا – ایرانی سپاہ پاسداران (IRGC) نے آج کی صبح ایرانی صدر کی موجودگی میں فتاح ہائپرسونک میزائل کی نقاب کشائی کی۔
-
سیاست"فتاح" ہائپرسونک میزائل کو لانچ کرنے کا کامیاب تجربہ کی ویڈیو
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سلامی اور سپاہ کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف کی موجودگی میں فتاح نامی ہائپر سونک میزائل کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
تصویرایرانی سپاہ پاسداران کی جانب سے فتاح" نامی ہائپر سونک میزائل کی رونمائی
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ کی موجودگی میں منگل کی صبح "فتاح" نامی ہائپر سونک میزائل لانچ کرنے کی تقریب منعقد ہوگئی۔
-
سیاستہمیں امید ہے کہ یورپی اپنی عزت نفس برقرار رکھیں گے: جنرل حاجی زادہ
تہران، ارنا - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ کے مفادات مغربی ایشیا اور یہاں تک کہ دنیا کی سلامتی کو غیر مستحکم کرنے میں مضمر ہیں اور یہ ایران تک پھیلے گا۔
-
پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ؛
سیاستپاسداران انقلاب کے ہائپرسونک میزائل کی نقاب کشائی ہوگی
تہران۔ ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی ساختہ ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کی مستقبل قریب میں رونمائی ہوگی۔