2 جون، 2023، 7:58 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85129742
T T
0 Persons

لیبلز

 ایران کے وزیر خارجہ اپنے بھارتی ہم منصب سے ملاقات کی

کیپ ٹاؤن ، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے جمعہ کی شام جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی۔

 اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر" نے  جمعہ کی شام برکس کے اجلاس  کے موقع پر جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں ایک دوسرے سے ملاقات اور دلچسبی امورپر گفتگو کی۔

ایرانی وزیر خارجہ نے اس اجلاس کے موقع پر اب تک سعودی عرب،  بھارتی اور اماراتی اور جنوبی افریقی ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق برازیل، چین، روس، بھارت اور جنوبی افریقہ برکس کے پانچ رکن ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

لیبلز

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .