ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالللہیان جنہوں نے برکس گروپ کے وزرائۓ خارجہ کے اجلاس کی شرکت کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کیا ہے ، آج بروز جمعہ اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات کر کے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل بر بات چیت کی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اس اجلاس کے موقع پر اب تک سعودی عرب، بھارتی اور اماراتی اور جنوبی افریقی ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ہیں۔
آپ کا تبصرہ