بھارت
-
معیشتشنگھائی تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان ریلوے تعاون کے فروغ کے لیے ایران کی تجاویز
ماسکو - ارنا- ایرانی اربن ڈیویلپمنٹ کے نائب وزیر اور ریلوے سی ای او نے شنگھائی تنظیم کے رکن ممالک کے ریلوے کے سربراہان کے 5ویں اجلاس میں ریل اور ٹرانزٹ کو مضبوط بنانے کے لیے تجاویز پیش کیں اور لاجسٹک تعاون، ایشیا اور یورپ کو جوڑنے میں ایران کی اسٹریٹجک پوزیشن پر روشنی ڈالی۔
-
عالم اسلامبنگلہ دیش کی پارلیمنٹ توڑ دی گئی
تہران (ارنا) بنگلہ دیش میں خونریز مظاہروں اور وزیر اعظم شیخ حسینہ کے فرار کے بعد صدارتی دفتر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا۔
-
ہندوستانبھارتی پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ / 4 افراد ہلاک
نئی دھلی ( ارنا) ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں ایک اسکول اور مسجد کے انہدام کے خلاف احتجاج کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 250 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانکشمیر ڈے، کشمیری مسلمانوں کی حمایت میں پاکستانی عوام کا مارچ
اسلام آباد (ارنا) کشمیر ڈے کے موقع پر پاکستانی عوام نے اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں کشمیری مسلمانوں کی حمایت میں مارچ کیے جنمیں اعلیٰ حکومتی، سیاسی اور مذہبی عہدیدار بھی موجود تھے ۔
-
ہندوستانقطر نے تل ابیب کے لیے جاسوسی کے الزام میں 8 سابق انڈین فوجیوں کو سزائے موت سنادی
نئی دھلی (ارنا ) ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق قطر کی ایک عدالت نے صیہونی حکومت کے لیے جاسوسی کے الزام میں قید 8 سابق افسران کو سزائے موت سنائی ہے۔
-
سیاستایران کے پاس ہندوستان کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر کوئی پابندی نہیں ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے نے چابہار بندرگاہ کے اسٹریٹجک منصوبے کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور ہندوستان کے درمیان مشترکہ اور دوستانہ تعاون کے پیش نظر بھارت کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی کوئی حد نہیں ہے۔
-
تصویرشنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انعقاد کی تصاویر
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے روز بھارت کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 واں سربراہی اجلاس میں ورچوئل طور پر شرکت کی۔
-
سیاستگزشتہ 4 مہینوں کے درمیان تہران اور نئی دہلی کے درمیان 700 ملین ڈالر کی تجارت
تہران، ارنا- بھارت کی وزارت تجارت اور صنعت نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے پہلے چار مہینوں میں اس ملک کو ایران کی برآمدات میں 6 فیصد اضافہ کیا گیا ہے اور اس عرصے میں دونوں ممالک کے درمیان کل تجارت تقریباً 700 ملین ڈالر تھی۔
-
سیاستبرکس کثیر قطبی دنیا کا پیغام کی عکاسی کرتا ہے
تہران، ارنا – بھارتی وزیر خارجہ نے جمعرات کے روز جنوبی افریقہ میں منعقدہ برکس گروپ کے اجلاس میں کہا کہ دنیا 'نئے توازن' (ری بیلنسنگ) کر رہی ہے اور ہمارے اجتماع کو اس طاقتور پیغام کو دینا چاہیے کہ دنیا کثیر قطبی ہے۔
-
سیاستبھارت میں ٹرین حادثہ پر ایرانی صدر کا اظہار تعزیت
تہران، ارنا - ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں بھارت میں پیش آنے والے ٹرین حادثہ پر اس ملک کے صدر اور وزیر اعظم کو تعزیت کا اظہار کیا۔
-
سیاستایران کثیرالجہتی کو فروغ دینے میں مزید فعال کردار ادا کرے گا: کنعانی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جنوبی افریقہ میں برکس اجلاس میں وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی موجودگی اور تقریر سے ظاہر ہوتا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر کثیرالجہتی کو فروغ دینے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تعمیری کردار میں اضافہ ہوگا۔
-
سیاست ایران کے وزیر خارجہ اپنے بھارتی ہم منصب سے ملاقات کی
کیپ ٹاؤن ، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے جمعہ کی شام جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستبرکس گروپ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جنوبی افریقہ میں انعقاد کیا جائے گا
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ کو جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں برکس گروپ کے وزرائے خارجہ کے 2023 اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔
-
سیاستایران ابھرتی ہوئی ایشیائی طاقتوں کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہماری انتظامیہ اقتصادی ہم آہنگی اور کثیرالجہتی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور ایشیا کے خطے میں نئی ابھرتی ہوئی طاقتوں بشمول چین، بھارت اور انڈونیشیا کے ساتھ جامع اور متوازن تعاون کی خواہاں ہے۔
-
معیشتایران کی پابندیوں کے باوجود تیل کی پائپ لائنوں کی تعمیر میں دنیا میں پہلی پوزیشن
تہران، ارنا - ایران ملک ظالمانہ پابندیوں کے باوجود زیر تعمیر تیل کی ترسیل پائپ لائنوں کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
سیاستایڈمرل شمخانی کی بھارتی وزیر اعظم کے مشیر سے ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور سپریم لیڈر کے نمائندے نے آج بروز پیر بھارتی وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایران اور بھارت کے وزرائے دفاع کی ملاقات
تہران، ارنا - ایران کے وزیر دفاع نے نئی دہلی میں منعقدہ شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سائڈ لائن پر ہندوستان کے وزیر دفاع سے ملاقات اور اہم عالمی، علاقائی اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
معیشتبھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تجارت سے ڈالر کا خاتمہ
تہران، ارنا - بنگلہ دیش میں قائم نیوز ویب سائٹ 'بزنس اسٹینڈرڈ' نے رپورٹ کی کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش دو طرفہ تجارت سے امریکی ڈالر کو ہٹانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
معیشتایران سے بھارتی درآمدات دوگنی ہوگئیں
تہران، ارنا- بھارت کی وزارت تجارت اور صنعت نےاعلان کیا ہے کہ اس سال کے پہلے دو مہینوں میں ایران سے بھارتی درآمدات دوگنی ہوگئیں اور اس عرصے میں دونوں ممالک کے درمیان مجموعی تجارت 358 ملین ڈالر ہے۔
-
سیاستعلاقائی تعاون کو فروغ دینے کیلئے تیار ہیں: بھارتی اہلکار
تہران، ارنا - بھارت کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ نئی دہلی ہمہ گیر علاقائی تعاون کی ترقی میں مدد کے لیے تیار ہے۔
-
معیشتایران کی سجاوٹ کے پتھر یورپ اور ایشیا کو برآمدات
تہران، ارنا - ایران کی کانوں سے نکالے گئے سجاوٹ کے پتھر بین الاقوامی سطح پر معیار کے اعتبار سے بے مثال ہیں، اس لیے ایرانی سجاوٹ کے پتھر بھارت، اٹلی، اسپین، ترکی، چین اور عراق کو برآمد کیے جاتے ہیں۔
-
معیشتایران اور بھارت کے تجارتی تبادلے کا حجم 2.5 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
تہران، رانا - اسلامی جمہوریہ ایران اور بھارت کے درمیان تجارتی تبادلے میں 48 فیصد ترقی کے ساتھ 2.5 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جب کہ 2022 میں بھارت کو ایرانی تیل سے ماخوذ برآمدات میں چار گنا اضافہ ہوا۔
-
سیاستجی 20 کے ساتھ باہمی تعاون کے لیے تیار ہیں : ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے جی 20 کے ساتھ تعاون کے لیے اسلامی جمہوریہ کی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
سیاستبھارتی عوام نے شہید جنرل سلیمانی سے خراج عقیدت پیش کی
تہران۔ ارنا۔ بھارت کے شہر ممبئی میں حاج قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کی برسی کی تقریب کا انعقاد کیا۔
-
معیشتایرانی اسٹیل کی پیداوار 8.5 فیصد بڑھ گئی
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹیل کی پیداوار تقریباً 28 ملین ٹن تک پہنچ گئی، جو کہ 8.5 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے، جبکہ بین الاقوامی اسٹیل کی پیداوار میں رواں سال کے جنوری سے نومبر کے عرصے میں 3.7 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔
-
سیاستایران اور بھارت کے وزرائے خارجہ کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور
تہران، ارنا - ایران اور بھارت کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو میں باہمی دلچسپی کے بعض علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسپورٹسایران کی کوراش قومی ٹیم دنیا کی رنر اپ بن گئی
تہران، ارنا – ایرانی قومی کوراش ٹیم پہلی بار کیلیے عالمی رنر اپ بن گئی۔
-
سیاستمغربیوں کا ایران میں احتجاجات پر رد عمل گمراہ کن ماحول کی پیداوار ہے
تہران۔ ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے دورے بھارت کے موقع پر اس ملک کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک نے مہسا امینی کے انتقال کے بعد ہونے والے احتجاجات کے رد عمل میں ایران کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈہ شروع کر دیا ہے۔
-
بھارتی وزیر خارجہ سے ایک ملاقات کے دوران؛
سیاستایران اور بھارت کے درمیان تعاون بین الاقوامی نظام میں کثیرالجہتی کو مضبوط کرتا ہے: باقری کنی
تہران۔ ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے تہران- دہلی کی صلاحیتوں کو دونوں ممالک کے مفادات کے مطابق استعمال کرنے اور مشترکہ خطرات کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ایران اور بھارت کے درمیان بالخصوص علاقائی اور بین الاقوامی میدانوں میں تعاون کو بین الاقوامی نظام میں کثیرالجہتی کے بنیادی ڈھانچے کا استحکام قرار دے دیا۔
-
معاشرہایرانی دارالحکومت میں جنوبی ایشین کونسل آف ٹیلی کام ریگولیٹرز کا انعقاد
تہران، ارنا – ایرانی دارالحکومت تہران کی میزبانی میں جنوبی ایشین کونسل آف ریگولیٹرز (SATRC) کے 23 ویں اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں مالدیپ، نیپال، پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، سری لنکا اور کمبوڈیا (مبصرین کے طور پر) نے شرکت کی۔