2 جون، 2023، 4:22 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85129641
T T
0 Persons

لیبلز

ایران نے پیرا ٹیبل ٹینس کے عالمی مقابلوں میں 6 تمغے جیت لیے

تہران- ارنا- ایرانی ٹیم نےعالمی پیرا ٹیبل ٹینس مقابلوں میں ایک طلائی، ایک چاندی اور 4 کانسی کے تمغے جیتنے میں کامیاب ہو گئی۔

عالمی پیرا ٹیبل ٹینس مقابلوں کا اردن میں آج بروز جمعہ اختتام پذیر ہوا جس میں ایرانی کھیلاڑیوں نے ایک طلائی، ایک چاندی اور 4 کانسی کے تمغے حاصل کیے۔

ان مقابلوں مین ناصر دہقان‌پور نے طلائی تمغہ حاصل کیا اورعرفان غلامی، عرفان محمدی، مہدی رضاپور اور مہرداد محمد پور نے بھی 4 کانسی کے تمغے اور زہرا انصاریان نے بھی چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .