تفصیلات کے مطابق، 63,000 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد، جنگی جہازوں کا بیڑا اب اپنے سفر کے 236 ویں دن صلالہ بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔
86 واں فلوٹیلا جسے 360 واں فلوٹیلا بھی کہا جاتا ہے، 20 ستمبر کو ایران کے جنوبی بندرگاہی شہر بندر عباس سے روانہ ہوا اور بحر ہند، بحرالکاہل اور بحر اوقیانوس میں سفر کیا۔
بحری بیڑا چار مرتبہ خط استوا کو عبور کر چکا ہے اور مزید 2000 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد بندر عباس پہنچے گا۔
یہ گروپ دنا اور مکران کے جنگی جہازوں پر مشتمل ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا کا عمان کی صلالہ بندرگاہ پر لنگر انداز
14 مئی، 2023، 2:59 PM
News ID:
85111208
تہران، ارنا - ایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا بین الاقوامی پانیوں میں ایران کی بحریہ کی موجودگی کو بڑھانے کے مقصد سے پوری دنیا میں طویل سفر کے بعد عمان کی صلالہ بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی تین فوجی بیڑوں کی عالمی پانیوں میں موجودگی
تہران، ارنا – ایرانی 89ویں بیڑے کو مشن بھیجنے کے ساتھ بحریہ کے پاس بیکوقت تین بیڑے عالمی پانیوں…
-
پاکستان کا بحری بیڑا امن و دوستی کے پیغام کیساتھ ایرانی بندرگاہ پر لنگرانداز
بندر عباس، ارنا - پاکستانی بحریہ کے جہاز جذبہ خیرسگالی کے تحت، اسلامی جمہوریہ ایران کی جنوبی…
آپ کا تبصرہ