فلوٹیلا
-
سیاست8 مہینے میں 65 ہزار بحری سفر، ایران کے لئے عدیم المثال فخریہ کارنامہ، آپ نے یہ ثابت کر دیا کہ آزاد سمندروں پر سب کا حق ہے، رہبر انقلاب اسلامی
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی بحریہ کی فلوٹیلا 86 کے اراکین اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات میں زور دیا ہے: آپ سب نے جو کام کیا ہے وہ ایک عظیم فخریہ کارنامہ تھا، آپ نے یہ ثابت کر دیا کہ آزاد سمندروں پر سب کا حق ہے اور یہ جو کہا جاتا ہے کہ ہم فلاں جہاز کو فلاں آبی گزر گاہ سے نہيں جانے دیں گے فضول باتیں ہیں ۔
-
تصویرایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا کے ہیرو کی تصاویر
350 ایرانی ملاحوں نے 8 ماہ سے زائد عرصے تک اپنے وطن اور خاندان سے دور دنیا کے گرد چکر لگایا اور دنیا کے 7 اہم آبنائے اور 7 سمندروں میں اپنے ملک کا پرچم بلند کیا۔
-
تصویرایرانی بحریہ کے 86ویں فلوٹیلا کا سرکاری تقریب میں خیر مقدم
21 مئی 2023 کو بندر عباس میں تاریخی عالمی دورے سے واپسی پر ایرانی بحریہ کے 86ویں فلوٹیلا کے لیے ایک باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
سیاست86ویں بحری بیڑے کا اقدام مسلح افواج کیلئے ایک نئی تاریخ کا آغاز بن گیا: جنرل باقری
بندر عباس، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سمندروں میں فوج کے 86ویں بیڑے کا دورہ ایک تاریخی قدم تھا اور کوئی چھوٹی بات نہیں تھی اور یہ کہ بڑے ممالک یہ قدم اٹھانے کی ہمت نہ کریں۔
-
معاشرہایرانی سپریم لیڈر کی کامیاب عالمی دورے پر میرینز کو مبارکباد
تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے ایرانی فوج کے 86 ویں نیول گروپ کے ہیروز کی عظیم الشان کروز سے وطن واپسی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
-
تصویرایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا بندر عباس پہنچ گیا
ایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا ہفتہ کے روز ایرانی جنوبی بندرگاہ بندر عباس پر لنگر انداز ہوا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری افواج کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے 360 ڈگری کے دورے سے واپسی پر ایرانی ملاحوں کا استقبال کیا۔
-
تصویرایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا کا عمان کی صلالہ بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی تصاویر
ایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا بین الاقوامی پانیوں میں ایران کی بحریہ کی موجودگی کو بڑھانے کے مقصد سے پوری دنیا میں طویل سفر کے بعد عمان کی صلالہ بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔
-
معاشرہایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا کا عمان کی صلالہ بندرگاہ پر لنگر انداز
تہران، ارنا - ایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا بین الاقوامی پانیوں میں ایران کی بحریہ کی موجودگی کو بڑھانے کے مقصد سے پوری دنیا میں طویل سفر کے بعد عمان کی صلالہ بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔