ایرانی وزیر خارجہ نے گزشتہ رات شام کے بارے میں ماسکو کے چار فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے روس کا دورہ کیا۔
حسین امیرعبداللہیان آج بروز بدھ ایران، شام، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے چار فریقی اجلاس میں شرکت کرنے والے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ اس اجلاس کے موقع پر اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔
آپ کا تبصرہ