ایرانی جوان کی جدت اور ایجادات کی بین الاقوامی نمائش میں دوسری پوزیشن

تہران، ارنا – ایک ایرانی ٹیم مصطفی تقی زادہ نے جنیوا میں منعقدہ جدت اور ایجادات کی بین الاقوامی نمائش میں ' ایمرجنسی پیراپیٹ'  نامی ایجاد پیش کر کے دو عالمی انعام کو حاصل کیا۔

ایجادات کی بین الاقوامی نمائش دنیا میں اختراع کے شعبے میں سب سے بڑی خصوصی تقریبات میں سے ایک ہے، جو ہر سال ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن (WIPO) کے تعاون سے دنیا کے موجدوں کی تقریباً 1,000 ایجادات کی شرکت کے ساتھ جنیوا میں منعقد کی جاتی ہے۔

رواں سال کی نمائش میں ایک ایرانی جوان مصطفی تقی زادہ نے ' ایمرجنسی پیراپیٹ'(Emergency parapet)  نامی ایجاد پیش کر کے دو عالمی انعام کو حاصل کرنے کے ساتھ دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .