ایجادات کا مقابلہ
-
آرٹس اور ثقافتایرانی جوان کی جدت اور ایجادات کی بین الاقوامی نمائش میں دوسری پوزیشن
تہران، ارنا – ایک ایرانی ٹیم مصطفی تقی زادہ نے جنیوا میں منعقدہ جدت اور ایجادات کی بین الاقوامی نمائش میں ' ایمرجنسی پیراپیٹ' نامی ایجاد پیش کر کے دو عالمی انعام کو حاصل کیا۔
-
معاشرہایرانی طلباء نے انڈونیشیا کے عالمی مقابلے میں 13 رنگے برنگے تمغے جیت لیے
تہران۔ ارنا- ابن سینا اسٹوڈنٹ فیسٹیول کے سائنسی سکریٹری نے کہا کہ ایرانی طلباء نے انڈونیشیا کی میزبانی میں 2022 کے عالمی سائنس اور ایجادات مقابلے میں 13 رنگے برنگے تمغے جیتے ہیں۔
-
معاشرہایرانی طلباء نے عالمی ایجادات کے مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران۔ ارنا- تہران یونیورسٹی اور علامہ طباطبائی یونیورسٹی کے طلباء پر مشتمل ایرانی ٹیم نے "کروشیا کے نظریات اور ایجادات 2022" کے عالمی مقابلے میں حصہ لیا اور اس عالمی مقابلے کا طلائی تمغہ جیت لیا۔