25 اپریل، 2023، 11:33 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85092055
T T
0 Persons

لیبلز

اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی امیرعبداللہیان سے ملاقات

تہران، ارنا - اقوام متحدہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے آج صبح ہمارے ملک کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔

اقوام متحدہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل مارٹن گریفتھس نے آج صبح(منگل کو) ہمارے ملک کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں دونوں فریق مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .