ایرانی سپریم لیڈر کی امامت میں نماز عیدالفطر کی ادائیگی

تہران، ارنا - ایران کی ایماندار اور مومن قوم نے آج ہفتہ کے روز رمضان المبارک کے مہینے روزہ داری، عبادت اور اخلاص کے شکرانے کے طور پر عید الفطر کی نماز انتہائی عقیدت و احترام سے ادا کی.

اس عظیم معنوی اجتماع کا نقطہ عروج، تہران میں واقع امام خمینی (عح) مصلی گراؤنڈ اور اس کے گرد و نواح کی سڑکوں پر تہران کے عوام کی نماز عید تھی جو قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی ''سید علی خامنہ ای'' کی امامت میں ادا کی گئی. 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .