سفارت خانے نے آذری ذرائع ابلاغ کے ان اقدامات پر شدید احتجاج کیا اور انہیں فوری طور پر ختم کرنے پر زور دیا۔
ایرانی سفارتی مشن نے ہفتہ کے روز دونوں ممالک کے تعلقات پر اہانت آمیز کارروائیوں کے نقصان دہ اثرات کے خلاف بھی خبردار کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی سفارت خانے نے آذری میڈیا کی توہین آمیز کارروائیوں پر اعتراض کیا
2 اپریل، 2023، 12:16 PM
News ID:
85071644
تہران، ارنا - باکو میں ایرانی سفارت خانے نے آذربائیجان کی وزارت خارجہ کو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ملکی میڈیا کے توہین آمیز اقدامات پر احتجاجی نوٹ بھیجا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کیخلاف آذربائیجان کے نئے الزامات پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کیخلاف آذربائیجان کے نئے الزامات پر ردعمل…
-
آذربائیجانی حکام کو صیہونی حکومت کے ساتھ ایران مخالف تعاون کے بارے میں وضاحت کرنی چاہیے: کنعانی
تہران، ارنا- ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے متحدہ ایران مخالف محاذ کی تشکیل کے حوالے سے…
آپ کا تبصرہ